انسانیت کہاں؟

 


آج تک گوانتانامو بے کو بدنام جیل کے طور پر جانا جاتا تھا، لیکن بشار الاسد کے بنائے گئے عقوبت خانوں کی حقیقت نے انسانیت کو مزید شرمندہ کر دیا۔ صیدنایا جیل جیسے مظالم کے مراکز میں انسانیت کی تذلیل کی ایسی داستانیں رقم ہوئیں جنہیں سن کر دل دہل جاتا ہے۔ 13 سال تک قید رہنے والے شامی شہری، جو اپنا نام تک بھول گئے، ان مظالم کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔ 


اللہم شتت شملہم و فرق جمعہم۔ 


شام کے مظلوموں کی آزادی اور ظالموں کے زوال کے لیے دعا گو ہیں!

Comments

Popular posts from this blog

Women's Fashion

How To Avoid Lions Insects

Men of two faces