ابراہیم عطار
ابراہیم عطار
بہادر کی دشمن بھی عزت کرتاہے:
اسپین میں یہ مجسمہ غرناطہ کے فوجی کمانڈر ابراہیم عطار کا ہے جس 1492 میں سرنڈر کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنے 100 جنگجوؤں کے ساتھ 65000 صلیبی فوج آدھا دن مقابلہ کیا، آپ کی بہادری سے متاثر ہو کر صلیبیوں نے آپ کا مجسمہ بنایا اور بہت سے صلیبیوں نے آپ کے نام پر اپنے بچوں کا نام رکھا.
صلیبیوں نے بھی کبھی کسی بزدل یاغدار اور اپنے ایجنٹ حکمران کا مجسمہ نہیں بنایا نہ اپنے کسی ایجنٹ کی تعریف کی بلکہ کام ہونے تک ان کو استعمال کیا پھر خود بھی ان پر لعنت بھیجتے ہیں.
ہسپانیہ میں بھی صلیبیوں نے مسلمانوں میں اپنے سخت ترین دشمنوں اور بہادروں کے مجسمے کھڑے کیا اور ان کی بہادری کا اعتراف کیا.
Comments
Post a Comment